#Meeting About Polio Campaign & Awareness

 An important meeting was held in the city of Gahkoch regarding the (Ghazar) polio campaign. The purpose of this important meeting was to raise awareness about polio and to discuss the performance of polio teams. The meeting was attended by Monitoring Officer (PPHI) Ghazar Dr. Hussain Ali, Manager Al Jinnah Society Suleiman Shah and other personalities. The best efforts of the polio team were appreciated. The awareness campaign assured full cooperation with the polio teams.

#GilgitNews92

#WE Are Gbian,s

(غزر) پولیو مہم کے حوالے سے گاہکوچ شہر میں ایک اہم میٹنگ انعقاد کیا گیا۔میٹنگ میں (WHO) پولیو ٹیم کے ممبران بھی شامل تھے۔ اس اہم اجلاس کا مقصد پولیو مرض کے حوالے سے آگاہی تھی۔اور پولیو ٹیموں کی کارکردگی پر گفتگو۔ اجلاس میں مونیٹرنگ آفیسر (پی پی ایچ آئی) غزر ڈاکٹر حسین علی , منیجر الجناح سوسائٹی سلیمان شاہ و دیگر شخصیات کی شرکت۔ پولیو ٹیم کی بہترین اقدامات کو سراہا گیا ۔ اس آگاہی مہم میں پولیو ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے کی یقین دھانی کرائی گئی۔




Comments